ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق مسجد اقصی كے خطيب شيخ علی عباسی نے 7جولائی كو تبليغ اكبر كی رسومات میں پورے ملك سے آئے 12ہزار مبلغين تك "آزادی بيت المقدس " سمينار كے پيغام "وحدت امہ" كی وضاحت كی ۔
قابل ذكر ہے كہ الفتاح اسلامی مدرسہ كی زيرنگرانی انڈونيشيا كے مختلف شہروں میں 23 شعبے فعال ہیں ، جن میں تقريبا 30 ہزار طلبہ دينی تعليم حاصل كر رہے ہیں ۔
1047670