انڈونيشيا ؛ "آزادی بيت المقدس " سمينار كی جانب سے اتحاد بين المسلمين كی اپيل

IQNA

23:54 - July 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2364650

انڈونيشيا ؛ "آزادی بيت المقدس " سمينار كی جانب سے اتحاد بين المسلمين كی اپيل

علم و فكر گروپ:مسجد اقصی كے امام جماعت نے انڈونيشيا كے صوبہ جاوہ كے شہر باگار میں دينی مدرسہ الفتاح كا دورہ كر كے "آزادی بيت المقدس " سمينار كا اتحاد بين المسلمين پر مشتمل پيغام پہنچايا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق مسجد اقصی كے خطيب شيخ علی عباسی نے 7جولائی كو تبليغ اكبر كی رسومات میں پورے ملك سے آئے 12ہزار مبلغين تك "آزادی بيت المقدس " سمينار كے پيغام "وحدت امہ" كی وضاحت كی ۔
قابل ذكر ہے كہ الفتاح اسلامی مدرسہ كی زيرنگرانی انڈونيشيا كے مختلف شہروں میں 23 شعبے فعال ہیں ، جن میں تقريبا 30 ہزار طلبہ دينی تعليم حاصل كر رہے ہیں ۔
1047670
نظرات بینندگان
captcha