اسلامی ممالك كے وزارئے ثقافت كے بين الاقوامی اجلاس كے انعقاد كا جائزہ

IQNA

اسلامی ممالك كے وزارئے ثقافت كے بين الاقوامی اجلاس كے انعقاد كا جائزہ

21:37 - July 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2366521
بين الاقوامی گروپ : مراكش كے دار الحكومت رباط میں اسلامی ممالك كے وزارئے ثقافت كے آٹھویں بين الاقوامی اجلاس كی انتظامی كمیٹی نے اس اجلاس كو منعقد كرانے كے طريقہ كار كا جائزہ ليا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے isesco نیٹ ورك كے حوالے سےنقل كيا ہے ۔ گذشتہ روز آيسسكو كے ہیڈكواٹر میں اس اجلاس كو منعقد كرانے كی شرائط اور طريقہ كار كا جائزہ ليا گيا ہے یہ اجلاس سعودی عرب میں منعقد ہونے كا امكان ہے ۔
اس اجلاس میں وزارت ثقافت اور اطلاعات كاوفد ۔ مدينہ اسلامك يونيورسٹی، بين الاقوامی مركز برائے گفتگو بين اديان اور تمدن اور سعودی عرب كی وزارت خارجہ موجود تھی ۔
1050235
نظرات بینندگان
captcha