اسلامی ممالك كے وزرائے ثقافت كا بين الاقوامی اجلاس / پروگرام منعقد كرنے كے حوالے سے انتظامات كا جائزہ

IQNA

اسلامی ممالك كے وزرائے ثقافت كا بين الاقوامی اجلاس / پروگرام منعقد كرنے كے حوالے سے انتظامات كا جائزہ

23:58 - July 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2366636
بين الاقوامی گروپ: اسلامی ممالك سے تعلق ركھنے والے وزرائے ثقافت كے آٹھویں بين الاقوامی اجلاس كی مشتركہ انتظامی كمیٹی كی میٹينگ آج مراكش كے دار الحكومت رباط میں منعقد ہو رہی ہے جس میں اجلاس كے انعقاد كا طريقہ كار متعين كيا جائے گا۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «ISESCO» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی ممالك كے وزرائے ثقافت كا آٹھواں بين الاقوامی اجلاس 2013میں سعودی عرب كے شہر مدينه منوره میں منعقد ہو گا ، اس اجلاس كی شرائط اور طريقہ كار كا تعين كرنے كے حوالے سے انتظامی كمیٹی اسلامی تعليمی سائنسی اور ثقافتی تنظيم (Islamic Educational Scientific and Cultural Organization ) كے ہیڈكواٹر میں ايك اجلاس منعقد كر رہی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس میٹنگ میں سعودی عرب كی وزارت ثقافت و اطلاعات ،وزارت خارجہ ، مدينہ اسلامی يونيورسٹی اور عالمی مركز اديان و ثقافت كے نمائندگان پر مشتمل وفد شركت كرے گا ۔
1050235
نظرات بینندگان
captcha