ايران كی قرآنی خبررسان ايجنسی (ايكنا﴾ سے ايران كے بين الاقوامی قرآنی استاداور قرآنی مقابلوں كے جج عبد الرسول عبايی نے گفتگو كرتے ہو كہا ان مقابلوں كی سطح بہت كم تھی ان راتوں میں جتنی تلاوتیں میں نے ديكھیں بہت ضعيف اور قاريوں نے بڑے غلطياں كیں انہوں نے مزيد كہا ہمیں اميد اس بات كی تھی كہ یہ مقابلے ہر سال ترقی كریں گے ليكن افسوس ايسا نہیں ہوا ۔ انہوں نے كہا ان مقابلوں میں زيادہ تر قاريوں كا مسئلہ وقف اور ابتدا میں تھا، قاری وقف اور ابتداء میں ضعيف تھے۔
۱۰۵۱۵۳۶