ملائيشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں قرّا كی تلاوت اختتام پذير ہوگئی

IQNA

ملائيشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں قرّا كی تلاوت اختتام پذير ہوگئی

23:45 - July 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2367394
بين الاقوامی گروپ : ملائيشيا كے ۵۴ ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں جمعرات كی رات نو قرّا كی تلاوت كے ساتھ اختتام پذير ہوئے اب سب نتائج كے اعلان كا انتظار كررہے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبررسان ايجنسی (ايكنا﴾ كے نمائندے نے كوالالمپور سے رپورٹ میں كہا ہے ملائيشيا كے ۵۴ ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی ساتویں رات ۱۲ جولائی كو ايسے ختم ہوئی كہ انٹر نيشنل ٹريد سنٹر پوٹرا كا ہال قرآن كريم كی تلاوت سننے والوں سے كھچا كھچ بھرا ہوا تھا ۔ اس رات كی آخری تلاوت ميزبان ملائيشيا كے قاری محمد بن غزالی نے پيش كی انہوں نے اپنی تلاوت كا آغاز سورہ مبارك ہود كی ۸۴ نمبر آيت سے كيا، بين الاقوامی قرآنی استاد عبائی نے ان كی تلاوت كے بارے میں كہا كہ امين پويا سے اس كی سطح بہت كمتر تھی۔ اسی رات كی آخری تلاوت مصر كے عبد العزيز محمد علی كی تھی جنہوں نے سورہ مباركہ زمر كی آيات سے پوٹراہال كی فضاؤں كو معطر كيا ۔ البتہ ان كی قرائت بھی انتظار كے مطابق نہیں تھی ۔ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ۱۳ جولائی كی رات كو منعقد ہوگی ۔
۱۰۵۱۴۶۸
نظرات بینندگان
captcha