حفظ قرآن كريم اور آيات میں تدبر كورس تين دن جاری رہے گا ۔ اس میں شركاء كے لئے حفظ قرآن كريم كے آسان طريقے اور آيات كے مفاہيم میں تدبر كے موضوع كو بيان كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق پہلا حفظ قرآن كريم اور آيات میں تدبر كورس گذشتہ جمعرات 12 جولائی كو شروع ہوا تھا اور 14 جولائی كو ختم ہوا ۔ اس كورس میں 39 افراد نے شركت كی ان میں 26 مرد اور 13 خواتين تھیں ۔
1052979