ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے Al kanz نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے ۔ اس مسلمان پروگرامر نے رمضان المبارك كی مناسبت سے آئی فون موبائل كے لئے خصوصی سافٹ وئير مفت فراہم كيا ہے ۔
یہ سافٹ وئير تين زبانوں عربی ،انگريزی اور جاپانی میں Ituned انٹرنیٹ شاپ پر موجود ہے۔ اس كا حجم 144 ميگابائٹ ہے یہ سافٹ وئير Apple كمپنی كے آئی فون میں استعمال ہوتا ہے ۔
1054160