مراكش ؛ مقامی حكام كی جانب سے اسلام مخالف فلم "پرسپوليس" كی مخالفت

IQNA

مراكش ؛ مقامی حكام كی جانب سے اسلام مخالف فلم "پرسپوليس" كی مخالفت

23:07 - July 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2372267
بين الاقوامی گروپ : مراكش كے مقامی حكام نے فلمی فيسٹيول "طنجہ" میں اسلام اور ايران مخالف فلم "پرسپوليس" كو نمائش کے لیے پیش کرنے كی مخالفت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «yabiladi»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس اسلام مخالف فلم كو طنجہ شہر میں جاری فلمی فيسٹيول میں نمائش كے لیے پيش كيا جانا تھا ليكن مقامی حكام كی وجہ سے آخری لمحات میں اس فلم كا نام حذف كرديا گيا ہے ۔
واضح رہے كہ یہ فلم ۲۰۰۷ء میں مراكش كے دو فلمی فيسٹيولز میں نمائش كے لیے پيش كی گئی تھی ليكن تيونس كے نسمہ ٹی وی چينل سے فلم كی نمائش پر ہونے والے اعتراضات كے بعد مقامی حكام نے بھی اس توہين آميز فلم كو دوبارہ نشر نہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
1055576
نظرات بینندگان
captcha