ہندوستان ؛ شيعہ مجلس كی جانب سے كربلا كے موضوع پر بننے والی فلم كو روكنے كا مطالبہ

IQNA

23:34 - July 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2372677

ہندوستان ؛ شيعہ مجلس كی جانب سے كربلا كے موضوع پر بننے والی فلم كو روكنے كا مطالبہ

بين الاقوامی گروپ : ہندوستان كی شيعہ مجلس قانون AISPLB نے وفاقی حكومت سے باليووڈ كی توسط سے كربلا كے موضوع پر تيار ہونے والی فلم كو فوری ركوانے كا مطالبہ كياہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بين الاقوامی شيعہ نيوز كی ويب سائیٹ (شفقنا) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اس ادارے كی جانب سے ہندوستانی وزير اعظم منموہن سنگھ اور وزير اطلاعات امبيكا سونی كو ارسال كیے گئے پيغام میں مذكورہ فلم كو فوری طور پر ركوانے كا مطالبہ كيا ہے ۔ كيونكہ یہ فلم مسلمانوں كے احساسات كو مجروح كرنے كا باعث بنے گی ۔
نظرات بینندگان
captcha