ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «tradearabia»، كے حوالے سے نقل كرتےہوئے كہا ہے كہ اس نمائش كا پہلا مرحلہ (مشرق وسطی كی حلال مصنوعات) كے عنوان سے شارجہ میں منعقد كيا جائے گا ۔
واضح رہے كہ یہ نمائش شارجہ كے امير اور سپريم كونسل كے ركن داكٹر شيخ سلطان بن محمد القاسمی اور شارجہ كامرس اينڈ انڈسٹری كے چيمبر اور متحدہ عرب امارات كے كامرس اينڈ انڈسٹری كے چيمبر كی حمايت كے ساتھ منعقد كی جائی گی۔
1056619