بين الاقوامی قرآنی نمائش ؛ تركی كے اسٹال پر امام علی (ع) سے منسوب قرآنی نسخے كی رونمائی

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش ؛ تركی كے اسٹال پر امام علی (ع) سے منسوب قرآنی نسخے كی رونمائی

23:30 - July 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2372687
بين الاقوامی گروپ : تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش میں تركی كے بلشرز (ہزمیٹ Hizmet) كے اسٹال پر امام علی (ع) سے منسوب قرآنی نسخے كو پيش كيا گياہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ہزمیٹ پبلشرز تركی كے شہر استنبول میں واقع ہے اور پہلی دفعہ اپنی مذہبی كتابوں كو ايرانی قارئين كے سامنے پيش كرنے لیے پہلی دفعہ تہران كی بين الاقوامی قرآنی نمائش میں شركت كر رہا ہے ۔
واضح رہے كہ امام علی (ع) سے منسوب قرآنی نسخے كے ساتھ ساتھ پيغمبراسلام (ص) اور ائمہ معصومين (ع) بالخصوص حضرت فاطمہ(ع) سے منسوب آثار كی تصاوير پر مشتمل كتاب(مقدس امانتیں) جو استنبول كے ميوزيم توپ كاپی میں ركھی گئی ہے ، كا لوگوں نے والہانہ استقبال كياہے ۔
1056917
نظرات بینندگان
captcha