اسلام اور بودھ مت كی آئندہ نشست میں مشرق وسطی كی تبديليوں كو محور قرار ديا جائے گا

IQNA

23:22 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373104

اسلام اور بودھ مت كی آئندہ نشست میں مشرق وسطی كی تبديليوں كو محور قرار ديا جائے گا

ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے معاون تعليم نے اسلام اور بودھ مت كے پيروكاروں كے درميان امن اور دوستی كو رواج دينے كے لیے دونوں اديان كے درميان زيادہ سے زيادہ گفتگو اور تعاون كو ضروی قرار ديتے ہوئے كہا ہے كہ اگلے نشست میں مشرق وسطی كی تبديليوں كو محور قرار ديا جانا چاہيئے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی روپورٹ كے مطابق، امورحج اور زيارت میں ولی فقیہ كے نمائندے حجت الاسلام و المسلمين علی قاضی عسكری نے ايك وفد كے ہمراہ تھائی لينڈ كا سفر اور بودھ مت كی تربيت مبلغ يونيورسٹی كے پرنسپل كے ساتھ ملاقات كی ہے ۔
حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے اس ملاقات کے دوران ادیان کے علما کے درمیان افکار اور نظریات کےتبادلے پر زور دیتے ہوئے کہا بعثت انبیاء(ع) کا ہدف ہدایت ، انسانی کمال اور عدل و انصاف کا قیام ہے اور ادیان کے درمیان ان مشترک چیزوں پر اعتماد کر کے آج کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکتا ہے ۔
1056812
نظرات بینندگان
captcha