ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، كل قرآن كی تركيب اور ترجمہ كتاب پانچ جلدوں میں محمد رضا رضوانی خراسانی توسط سے لكھی گئی ہے جس كو دارالعلم نے شائع كيا ہے ۔
واضح رہے كہ عربی ادب ، تجزیہ اور تركيب ايسے علوم ہیں جو متن كے صحيح ترجمے اور درك میں مفيد ثابت ہوتا ہے اور اگر یہی امر قرآن كے بارے میں ہو توبيشتر دقت اور فكر كی ضرورت ہے كيونكہ اس كا فہم اور ترجمہ تجزیہ و تركيب كے ساتھ تعلق ركھتا ہے ۔
1057840