امريكہ ؛ رمضان كی مناسبت سے حفظ قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكہ ؛ رمضان كی مناسبت سے حفظ قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

23:25 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373117
بين الاقوامی گروپ : ۹ اگست سے ۱۳ اگست تك امريكہ كی رياست (مين) میں ماہ رمضان المبارك كی مناسبت سے خصوصی حفظ قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «laislamiccenter» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے لويسٹن اسلامی مركز كی كوششوں سے منعقد كیے جائیں گے ۔
واضح رہے كہ مقابلوں كا ہدف جوانوں اور بچوں كو قرآن كريم كی تعليم كا شوق دلانے ہے جو ۵ دن روزانہ ۵ مختلف گروپوں میں منعقد كيا جائے گا ۔
پہلے دن پہلی اور دوسری كلاس كے بچے (۷ سے ۸ سال) سورہ مطففين ، انشقاق اور بروج كے حفظ میں مقابلے كریں گے ، جبكہ دوسرے دن دوسری اور تيسری كلاس كے بچے سورہ مذمل ، مدثر اور قيامت كے حفظ میں باہمی مقابلہ كریں گے ۔
1054291
نظرات بینندگان
captcha