امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے موقع پر افتتاح

IQNA

0:25 - July 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2379419

امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے موقع پر افتتاح

بين الاقوامی گروپ : امريكہ كی رياست جورجيا میں واقع شہر آگوستا كے اسلامی مركز كا افتتاح تعميری مراحل كی تكميل كے بعد عيد فطر كے موقع پر كر ديا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جامعہ اسلامی آگوستا كے مدير احمد گيل نے خيال ظاہر كيا : یہ اسلامی مركز در حقيقت ايك ايسا پل ہے جو مسلمانوں اور غير مسلموں میں مذہبی و ثقافتی تعلقات كو فروغ دينے كا كردار ادا كر سكتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ اسلامی مركز غير مسلموں كو یہ موقع فراہم كرتا ہے كہ اس كے ذريعے اسلام كی درست شناخت حاصل كر سكیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اعداد و شمار كے مطابق امريكہ میں سات ملين لوگ زندگی گزار رہے ہیں ۔
1055238
نظرات بینندگان
captcha