ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جايزہ دبئی بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی خصوصی ويب سائیٹ«quran.gov»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اٹلی سے تعلق ركھنے والے عبد الرحمن طوقان دوسرے دن مقابلہ كرنے والے اميدواروں میں سے تھے جنہوں نے "ورش عن نافع " روش كے مطابق حاضرين كے لیے قرآن كريم كی تلاوت كی ہے ۔
اسی طرح عراق سے سام موفق عبد الكبيسی ، پاكستان سے محمد طلحہ شرجيل راحت ، بحرين سے عبدالرحمن علی عبد الرحمن راشد نے بھی (حفص عن عاصم) روش كے مطابق اپنی قرآنی صلاحيت كا مظاہرہ كيا ہے ۔
1065130