ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اردن سے نكلنے والے اخبار روزنامہ (السبيل) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ايسوسی ايشن نے اسلامی ممالك ، اداروں اور عالم اسلام كی تمام مذہبی و سياسی جماعتوں سے ميانمار میں مسلمانون پر ہونے والے وحشيانہ مظالم كے خلاف شديد ردعمل ظاہر كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔
اسی طرح عالمی اعتدال پسند ايسوسی ايشن نے ميانمار میں مسلمانوں كی نسل كشی كی مذمت كرتے ہوئے ، اسلامی ممالك سے ان انسانيت سوز جرائم كا جائزہ لينے كے لیے سلامتی كونسل كا خصوصی اجلاس بلانے كا مطالبہ كيا ہے ۔
1065170