بين الاقوامی گروپ : چين كے ممتاز خطاطی حاجی نور دين كے فن پاروں كی نمائش (چين میں اسلامی خطاطی )كے عنوان سے ہارورڈ يونيورسٹی میں منعقد ہو رہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے (YadoTamalsi)نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش ہاورڈ يونيورسٹی كے بين الاقوامی اسٹڈی سنٹر میں منعقد ہو رہی ہے اور اس میں اسلامی اور چينی خطاطی كو پيش كيا جاتا ہے ۔
1070905