فرانسوی وزارت خارجہ كی جانب سے ميانمار میں مسلمانوں كے مسائل حل كرنے كا مطالبہ

IQNA

فرانسوی وزارت خارجہ كی جانب سے ميانمار میں مسلمانوں كے مسائل حل كرنے كا مطالبہ

21:40 - August 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2387972
بين الاقوامی گروپ : ميانمار میں مسلمانوں كے قتل عام كے حوالے منتشر ہونی والی خبروں كے بعد فرانسوی وزارت خارجہ نے ميانمار كے حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ اپنے شہريوں كے حقوق كا احترام كرے اور روہينگيا كے مسلمانوں كے خلاف نسل پرستانہ پاليسيوں كو فوری طور پر تبديل كيا جائے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «brecorder»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فرانسوی وزارت خارجہ كے ترجمان وينسنٹ فلوريانی نے واضح كيا ہے كہ برما میں مسلمانوں كو درپيش مسائل كا پر امن حل قومی يكجہتی لیے بہت ضروری ہے ۔
وزارت خانے نے اعلان كيا : راخين كی مغربی رياست میں مسلمانوں كی صورتحال كا شفاف انداز سے جائزليا جائے اس كے علاوہ انسانی اور سول حقوق كا بھی احترام كيا جائے جائے ۔
1073084
نظرات بینندگان
captcha