بين الاقوامی گروپ : امام صادق (ع) متعدّد احاديث و روايات میں قرآن كريم اور سنّت پيغمبر (ص) سے دوری كو مسلمانوں كے درميان اختلاف و تفرقے كا عامل قرار ديتے ہیں ؛ آپ (ع) كے نزديك اگر مسلمان قرآن و سنت كی طرف رجوع كریں تو ان كے درميان اختلافات كم سے كم ہو سكتے ہیں ۔