ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی روپورٹ كے مطابق ، آج ۱۲ اگست كو بين الاقوامی نمائش كے شعبہ بين الاقوامی كی اختتامیہ تقريب متعلقہ حكام كی موجودگی میں مقامی وقت كے مطابق شام ۶ بجے مصلائے امام خمينی (رہ) میں منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ نمائش كے شعبہ بين الاقوامی كا افتتاح ۲۹ جولائی كو كيا گيا تھا جس میں مختلف ممالك كے ہنرمندوں اور محققين نے ہنر اور تحقيقات كے شعبے میں اپنے اپنے آثار كو پيش كيا تھا ، جبكہ مختلف ممالك كی خواتين اور مرد علمی شخصيات ، ہنرمندوں اور قرآنی ممتاز شخصيات كو نمائش میں شركت كی دعوت دی گئی تھی ۔
1076673