ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی نمائش سے رپورٹ كے مطابق اس شعبہ میں متعارف كرائے جانے والے مدارس میں سے ايك كومور كا «شيونی» (Shiuniy) نامی قرآنی مدرسہ ہے ۔
كومور كے مسلمان بچے ۳ سال كی عمر سے قرآنی حروف ، كلمات اور آيات كا تلفظ سيكھنے كے لیے اس مدرسہ میں داخل كرا دئیے جاتے ہیں ۔
اسی طرح اس مدرسے كے نصاب تعليم میں شامل پہلی درسی كتاب كا نام "كورس" ہے كہ جسے ڈیڑھ سال كے لگ بھگ عرصے میں مكمل كرايا جاتا ہے ۔
1077443