ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، یہ قرآن تقريبا ۵ سال پہلے دو پاكستانی بہنوں ، "زميرا جاويد" اور "حميرا جاويد" كے توسط سے تيار كيا گيا تھا ۔
روپورٹ كے مطابق ، یہ ۴۷۵ صحفوں كا قرآنی نسخہ ۱ سينٹی میٹر چوڑائی اور 5/1سينٹی میٹر كی لمبائی پر مشتمل ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ پاكستانی اسٹال پر برصغير میں "شاہ ولی اللہ محدث دہلوی" كے توسط سے قرآن كےپہلے فارسی ترجمہ ، اور برصغير میں " شاہ عبد القادر محدث دہلوی" كے توسط سےاردو زبان میں شائع ہونے والی پہلی تفسير قرآن كو بھی منظر عام پر ركھا گيا ہے ۔
1077618