"مزاحمت ،اسلامی بيداری اور آزادی فلسطين" كے عنوان سے كانفرنس كا آغاز

IQNA

"مزاحمت ،اسلامی بيداری اور آزادی فلسطين" كے عنوان سے كانفرنس كا آغاز

23:49 - August 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2392235
بين الاقوامی گروپ : ۱۳ اگست كو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر میں "مزاحمت ،اسلامی بيداری اور آزادی فلسطين" كے عنوان سے كانفرنس كا آغاز كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی كوششوں سے تہران میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے "مزاحمت ،اسلامی بيداری اور آزادی فلسطين" كے عنوان سے كانفرنس كا آغاز كيا گيا ہے ۔
واضح رہے كہ كانفرنس كا ہدف خطے كی حالیہ تبديليوں اور امام خمينی(رہ) اور قائد انقلاب حضرت خامنہ ای كی فرمائشات كے سائے میں قدس كی آزادی كے لیے علمی اور اسٹریٹجك منصوبے كی تياری میں ممتاز علمی شخصيات كے نقطہ نظر ، ہم فكری سے استفادہ كرنا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كانفرنس آج اسلامی ثقافت و روابط آگنائزيشن كے دفتر میں ملك كے اعلی عہديداروں اور اسلامی ملكوں كے سفيروں كے ساتھ ساتھ فسلطينی گرپوں كے نمائندوں كی ميزبانی كرے گی ۔
1077357
نظرات بینندگان
captcha