بين الاقوامی گروپ :اسلامی جمہوریہ ايران كی پارلمينٹ میں اردبيل كے نمائندے نے فردی اور اجتماعی زندگی میں قرآنی احكام پر عملدرآمد كی جانب اشارہ كرتے ہوئے زور ديا : قرآن كی متعدد تفسيروں كی موجودگی میں ان میں سے مشتركہ نكات كو نكالنے اور آيات كی ان كے مطابق تشريح كرنے كی ضرورت ہے ۔