بين الاقوامی گروپ : لالہ افتخاری نے قرآن اور قوموں كی ثقافت سيكشن كی اختتامیہ تقريب كے دوران كہا : قرآن كريم ، بيداری اور تمام مسلمانوں كو زندہ كرنے والی كتاب ہے ، اسلامی بيداری كو انسانی بيداری میں تبديل كرنے كی ضرورت ہے تاكہ منطق ، اخلاقيات اور قرآن كے عظيم معارف كو تمام انصاف طلب اور استكبار كی تبليغات كے ستائے ہوئے انسانوں كے اختيار میں قرار ديا جاسكے ۔