بين الاقوامی گروپ : تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ قرآن اور مسلم قوموں كی ثقافت كے انچارج نے واضح كيا : اس شعبے كے افتتاح كا ہدف مسلم قوموں كے درميان تجربے كا تبادلہ اور ثقافتی تعاون كے ساتھ ساتھ بين الاقوامی سطح پر قرآن كی تعليمی اور تحقيقاتی روشوں كے بارے میں آگاہی حاصل كرنا ہے ۔