ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، جامعۃ المصطفی(ص) العالمیۃ كے شعبہ بين الاقوامی كے ركن اور بيسيون بين الاقوامی نمائش میں قرآن اور مسلم قوموں كی ثقافت سيكشن كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين "محمدی" نے ۱۲ اگست كو سيكشن كی اختتامیہ تقريب كے دوران نمائش سے دو ماہ قبل اور بعد میں اس سيكشن كی سرگرميوں پر مشتمل رپورٹ پيش كی ہے ۔
انہوں نے واضح كيا ہے كہ اس سيكشن كا ہدف مسلم اقوام كے درميان تجربوں كا تبادلہ اور باہمی ثقافتی تعاون كو فروغ دينا ہے ۔
1077095