قرآنی ہنر مند كا فريضہ آيات كے اعجاز كا ادراك اور اس الٰہی كتاب كی عظمت كا بيان ہے

IQNA

قرآنی ہنر مند كا فريضہ آيات كے اعجاز كا ادراك اور اس الٰہی كتاب كی عظمت كا بيان ہے

17:52 - August 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2393060
بين الاقوامی گروپ : ہر ہنر پيغام كا حامل اور ہنرمند كی ذمہ داری اہل دنيا كو یہ پيغام پہنچانا ہے ؛ قرآنی ہنرمند اور خوش نويس نہ صرف یہ كہ اپنے كام كے ہنری جنبے پر اكتفا نہ كریں بلكہ آيات قرآن كے اعجاز كو درك اور اس الٰہی كتاب كی عظمت كو عوام الناس كے سامنے بيان كریں ۔
لبنان كے ہنرمند اور خوشنويس محمد ابراھيم رعد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں شركت سے ميرا ہدف كلامِ حق تعالیٰ كی سربلندی اور عوام كے سامنے اس كتاب كے ہدايتی جنبہ كو متعارف كرانا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ لبنانی خوش نويس ايك خوبصورت قرآن مجيد ايران كے سپريم لیڈر حضرت امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) كی خدمت میں ہدیہ كرنا چاہتا ہے ۔
1078423
نظرات بینندگان
captcha