ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ " OIC" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ احسان اوغلو نے اس پيغام میں كہا : برمی مسلمان انتہائی ظلم و ستم اور بربریّت كا شكار ہیں اور میں تمام عالم اسلام سے اپيل كرتا ہوں كہ اپنے برمی بھائيوں كی امداد كے لیے ہر ممكن وسائل بروئے كار لائیں ۔
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل نے اس پيغام میں كہا : اس موقع پر فلسطينی بھائيوں كو بھی فراموش نہیں كرنا چاہئیے اور قدس كے اسلامی تشخص كی حفاظت كے لیے يكجہتی كے ساتھ آواز اٹھائی چاہئیے ۔
1081522