برطانیہ كا "سلام" اسلامی مركز ؛ غير مسلم افراد كے ساتھ تعلقات كا بہترين ذريعہ

IQNA

23:52 - August 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2395926

برطانیہ كا "سلام" اسلامی مركز ؛ غير مسلم افراد كے ساتھ تعلقات كا بہترين ذريعہ

بين الاقوامی گروپ : اسلامی كی حقيقت كے بارے میں غير مسلم افراد كی زيادہ سے زيادہ آگاہی ان كو اسلام كے بارے میں بہتر اداراك حاصل كرنے میں مدد فراہم كرتی ہے اورغلط تصورات كا خاتمہ كرتی ہے ؛ یہ وہی چيز ہے جس تك ہم اسلامی مركز سلام كے ذريعے پہنچنے كی اميد كرتے ہیں ۔

«Middlesex» میں شيعہ اثنا عشری انجمن كی ايگزيكٹو كمیٹی كے ركن "كميل ورسی" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا : آج كی دنيا میں مسلم اور غير مسلم كميونٹی كے درميان بڑھتے ہوئے تعلقات كے پيش نظر ہماری ساری توجہ "سلام" انسٹی ٹيوٹ كے قيام پر مركوز ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس مركز كے منتظمين منفرد قسم كی سرگرميوں كا اجرا چاہتے ہیں تاكہ بہتر تعلقات كے ساتھ ساتھ مختلف قسم كے منصوبوں پر عملدر آمد كيا جائے سكے ۔
1077785
نظرات بینندگان
captcha