ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «The American Muslim» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ گزشتہ ہفتے ايك ۱۱ يا ۱۶ سال كی مسيحی لڑكی نے قرآن كريم كو نذر آتش كيا ہے جس كے بعد اس لڑكی اور اس كی ماں كو پوليس والوں نے گرفتار كر ليا ہے ۔
اس لڑكی كی گرفتاری كی خبر تيزی سے خبر تيزی سے پورے میڈيا پر پھيل گئی جس كے بارے میں مختلف قسم كی قياس آرائياں ہونے لگیں اور بعض نے دعوی كيا ہے اس واقعے كے بارے میں ابھی تك كوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے ہیں ۔
1085957