ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائٹ " لها آ نلائن" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ وزارت اوقاف بحرين كےمعاون برائے امور اسلامی فريد بن يعقوب المفتاح نے اس مقابلے كی انفراديت كے بارے میں اظہار خيال كرتے ہوئے كہا : ديگر عربی اور اسلامی ممالك میں ہونے والے مقابلوں كی نسبت اس مقابلے میں ہر وہ فرد شركت كر سكتا ہے جو انٹرنیٹ تك دسترس ركھتا ہوليكن ديگر ممالك میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں ہر ملك سے صرف ايك يا دو نمائندے شركت كر سكتے ہیں ۔
فريد بن يعقوب المفتاح نے مزيد كہا : ہمیں اميد ہے كہ آن لائن ہونے كی سہولت كے باعث اس مقابلے میں زيادہ سے زيادہ افراد شركت كریں گے۔
1088356