ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے «Press TV»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عمران خان نے ۲ ستمبر بروز سوموار كو شمالی علاقہ جات كے مركز سكردو شہر میں برجستہ شيعہ رہنما شيخ محمد حسن جعفری كے ساتھ ملاقات میں سپريم كورٹ سے شيعہ كشی كے بحران كی تحقيقات كا مطالبہ كيا ہے ۔
عمران خان نے سپريم كورٹ كی جانب سے معمولی ايشوز كا نوٹس لينے ليكن پاكستان كے جنوب غربی صوبے بلوچستان اور شيعہ اكثريتی صوبے گلگت ۔ بلتستان میں شيعوں كے قتل عام جيسے اہم مسائل كی تحقيقات نہ كرنے پر حيرت كا اظہار كيا ہے ۔
1090410