ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ " OIC " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے كہا : مسجد میں نمازيوں كا داخلہ روكنے كے ساتھ یہ ايك سنگين نوعيت كا جرم ہے ۔
انہوں نے زور دے كر كہا : یہ اقدام فلسطين میں مقامات مقدسہ اور اسلامی تاريخی مقامات كی توہين كے سلسلے كی كڑی ہے كہ جس كا ہدف اسلامی آثار محو كرنا اور جان بوجھ كر دنيا بھر كے مسلمانوں كو مشتعل كرنا ہے ۔
1090218