تركی ؛ "حلال غذا و اسلامی پوشاك " كے عنوان سے نمائش كا انعقاد

IQNA

تركی ؛ "حلال غذا و اسلامی پوشاك " كے عنوان سے نمائش كا انعقاد

22:24 - September 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2404360
بين الاقوامی گروپ : تركی كے شہر استبول میں غذائے حلال اور اسلامی پوشاك كے عنوان سے دو عظيم نمائشیں منعقد كرنے كی تيارياں كی جا رہی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Halal Focus» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نمائش ۱۳ ستمبر بروز جمعرات كو شورٰی برائے حلال تحقيقات ايران كے تعاون سے منعقد ہو گی ۔
اس نمائش میں ايران كا جدا اسٹال ہو گا كہ جس میں اسلامی پوشاك اور لباس كے مختلف نمونے پيش كیے جائیں گے ۔
ياد رہے كہ دنيا میں تقريبا ڈیڑھ ارب مسلمان رہتے ہیں كہ جن میں سے ۲۵۰ ملين مسلمانوں كی جانب سے اسلامی پوشاك استعمال كرنے كی صورت میں یہ بازار دس گنا زيادہ وسيع ہو سكتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ نمائش ادارہ گواہی حلال تركی اور عالمی شورٰی برائے حلال كے تعاون سے منعقد ہو گی ۔
1089729
نظرات بینندگان
captcha