ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «come4news»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہےبرطانیہ كے ٹی وی چينل «Channel 4» سے نشر ہونے والے دستاويزی پروگرام "اسلام ؛ ان كہی داستان" جس كے ميزبان كيمبرج يونيورسٹٰی كے استاد ٹام اولانڈ نے اسلام كو دين مصنوعی دين كہا تھا جس كے بعد اس كو بڑے پيمانے پر تنقيد كا سامنا كرنا پڑا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، كيمبرج يونيورسٹی كے اس مورخ نے دعوی كيا ہے كہ قرآن میں كہیں بھی مكہ كو اسلام كا خاستگاہ قرار نہیں ديا گيا ہے لہذا اسلام ايك مصنوعی دين ہے ۔
1091177