انگلينڈ ؛ مسلمانوں كی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں تاريخ اسلام كی تحريف كے خلاف احتجاج

IQNA

انگلينڈ ؛ مسلمانوں كی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں تاريخ اسلام كی تحريف كے خلاف احتجاج

23:44 - September 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2405261
بين الاقوامی گروپ : برطانیہ كے «Channel 4» ٹی وی چينل سے تاريخ اسلام كے بارے میں مختلف پروگراموں كی نشريات كے خلاف مسلمانوں شہريوں اور مؤرخين نے ملك میں میڈيا پر نگران ادارے میں شكايت درج كرائی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «come4news»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہےبرطانیہ كے ٹی وی چينل «Channel 4» سے نشر ہونے والے دستاويزی پروگرام "اسلام ؛ ان كہی داستان" جس كے ميزبان كيمبرج يونيورسٹٰی كے استاد ٹام اولانڈ نے اسلام كو دين مصنوعی دين كہا تھا جس كے بعد اس كو بڑے پيمانے پر تنقيد كا سامنا كرنا پڑا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، كيمبرج يونيورسٹی كے اس مورخ نے دعوی كيا ہے كہ قرآن میں كہیں بھی مكہ كو اسلام كا خاستگاہ قرار نہیں ديا گيا ہے لہذا اسلام ايك مصنوعی دين ہے ۔
1091177
نظرات بینندگان
captcha