ايكنا ؛ اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی امنگوں كے بيان كا كامياب ترين ذريعہ

IQNA

ايكنا ؛ اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی امنگوں كے بيان كا كامياب ترين ذريعہ

23:55 - September 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2406091
بين الاقوامی گروپ : حضرت رقیہ (ع) قرآنی انسٹی ٹٰيوٹ كے پرنسپل نے كہا : ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا خالص اسلام كی ترويج میں اہم ترين كردار ادا كر رہی ہے اسی طرح اس ايجنسی نے اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی امنگوں كو بھی كاميابی كے ساتھ بيان كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۵ ستمبر كو حضرت رقیہ (ع) قرآنی انسٹی ٹٰيوٹ كے پرنسپل حجت الاسلام و المسلمين عبد الجليل المكرانی نے ايكنا كے دورے كے دوران اس ادارے كے حكام كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا : ايكنا خالص محمدی(ص) اسلام كی ترويج و تبليغ میں اہم ترين كردار ادا كر رہی ہے اور تقريبا دو سال پہلے ايك انٹرويو میں قرآنی ثقافت كی نشسر و اشاعت میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كردار كی وضاحت پيش كی گئی جو خود ايك قابل تحسين عمل ہے ۔
1092538
نظرات بینندگان
captcha