ملائيشين يونيورسٹی كے شعبہ قرآنی تحقيقات كی جانب سے بين الاقوامی ميگزين كے لیے مقالے بھيجنے كی دعوت

IQNA

ملائيشين يونيورسٹی كے شعبہ قرآنی تحقيقات كی جانب سے بين الاقوامی ميگزين كے لیے مقالے بھيجنے كی دعوت

23:57 - September 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2406099
بين الاقوامی گروپ : ملائيشين يونيورسٹی كے شعبہ قرآنی تحقيقات نے اہل نظر اور محققين حضرات كو شعبے كے بين الاقوامی ميگزين كے تيسرے شمارے كے لیے اپنے تحقيقاتی مقالے ارسال كرنے كی دعوت دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «cqr.um» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بين الاقوامی ميگزين میں عربی ، ملائيشين اور انگلش زبان كے محققين كے مقالوں كو شائع كيا جاتا ہے ۔
واضح رہے كہ یہ بين الاقوامی آنلائن ميگزين ملائيشين يونيورسٹی كے شبعبہ قرآنی تحقيقات كی جانب سے اساتيد ، طلباء اور تعليمی اداروں سے منسلك افراد كے درميان ثقافتی تحقيقات كی سطح كو بہتر بنانے كے لیے شائع كيا جاتا ہے ۔
1090708
نظرات بینندگان
captcha