ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے iidr كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كی يونيورسٹی میں سورت نجم میں رسول خدا ﷺ كی امانت داری اور صداقت كے عنوان سے ايك علمی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے شيخ رضوان محمد جو اسلامی مفكر ہیں اور قرآن كی تفسير اور ترجمہ پر عبور ركھتے ہیں وہ اس نشست كے مہمان ہوں گے یہ علمی نشست برطانیہ كے بنياد قرآنی ادارے كے تعاون سے منعقد ہو گی اور اس كا مقام كوئين مری لندن كی يونيورسٹی كا حال ہو گا ۔
1094067