عرب انقلابات او ر وحدت مسلمين كے عنوان سے سيمينا ر كا انعقاد

IQNA

17:05 - September 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2409118

عرب انقلابات او ر وحدت مسلمين كے عنوان سے سيمينا ر كا انعقاد

بين الاقوامی: قاہرہ میں عر ب ا نقلابات اور وحدت مسلمين كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے ۔

ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں مختلف مذاہب كے ما بين يكجہتی كے فروغ پر بحث كی گئی ۔
عبد الخالق فاروقی نے كہا كہ عرب دنيا میں ايك بيداری كی لہر اٹھی ہے او ر لوگ مغربی تہذيب و تمدن كومسترد كر چكے ہیں اور اسرائيل غاصبانہ تجاوز كو بھی ختم كرنا چاہتے ہیں ۔ احمد غمراوی نے كہا كہ یہ سيمينار بھی ممدود معاون ثابت ہو گا كہ مسلم دنيا میں بھائی چارہ كی فضا كو قائم كيا جائے۔
1095225
نظرات بینندگان
captcha