امريكہ كی جانب سے ہالينڈ كے اسلام مخالف رياست مدار كی حمايت كا اعلان

IQNA

18:38 - September 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2409977

امريكہ كی جانب سے ہالينڈ كے اسلام مخالف رياست مدار كی حمايت كا اعلان

بين الاقوامی : امريكہ نے ہالينڈ كے اسلام مخالف سياست مدار creetwilders كی مالی حمايت كا اعلان كيا ہے ۔

خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے onislam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ نے اسلام مخالف سياست مدار creetwilders كی حمايت كا اعلان كيا واضح رہے كہ ہالينڈ كے پارليمانی انتخابات میں اس نمايندہ نے اسلام كے خلاف سخت زبان استعمال كی ہے اور امريكہ میں بعض خطابات كے دوران اسلام كے خلاف كھل كر بيانات دیے ہیں اور جواب میں امريكہ اس اميد وار كی مالی امداد كر رہا ہے ۔
1096368
نظرات بینندگان
captcha