برطانوی ٹيلی ويژن چينل كا واضح طور پر اسلام دشمنی كا اظہار

IQNA

17:38 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410642

برطانوی ٹيلی ويژن چينل كا واضح طور پر اسلام دشمنی كا اظہار

بين الاقوامی: انگلستان كے ٹيلی ويژن كے چينل 4 نے واضح طور پر اسلام دشمنی پرمشتمل مواد كو شائع كر كے اپنی اسلام دشمن پاليسی كا اظہار كيا ہے۔

خبر رساں ايجنسی ايكنا نے press tv سے نقل كيا ہے كہ انگلستان كے چينل 4 نے اسلام دشمنی پر مشتمل مواد كو نشر كر كے اپنی اسلام دشمن پاليسی كا اظہار كر ديا ہے۔ چنانچہ مسلمانوں كی كثير تعداد نے اس چينل كے خلاف آواز كو اٹھايا ہے ۔
اس چينل كے ايك اعلی عہدہ دار نے كہا ہے كہ ہم ان شكايات كی تحقيق كر رہے ہیں۔
واضح رہے كہ ٹی وی چينل پر ايسے پروگرامز پيش كئے گئے ہیں جن میں اسلام كے حقيقی چہرے كو مسخ كيا گيا ہے۔
1096991
نظرات بینندگان
captcha