خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ میں اسلام اور رسول خدا (ص) كی توہين پر مشتمل فلم كی نمائش سے عالم اسلام میں غم و غصہ كی لہر دوڑ گئی ہے اس موقع پر ہزاروں مصری امريكہ كے سفارت خانے كے نزديك جمع ہو گئے ہیں اور اپنے غم و غصہ كا اظہار كر رہے ہیں عوام نے حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ امريكہ كے ساتھ ہر قسم كے تعلقات كو منقطع كيا جائے ۔
مصر كے ايك بر جستہ عالم دين نے مصری صدر محمد مرسی سے مطالبہ كيا ہے كہ امريكہ اور پوری ممالك كے تمام دورہ جات منسوخ كیے جائیں ۔
1097406