بين الاقوامی گروپ : مجلس اعلائے اسلامی شيعيان لبنان كے نائب صدر آيت اللہ عبد الامير قبلان نے پيغمبر اكرم (ص) كی توہين پر مبنی فلم كے نشر پر اپنے رد عمل میں كہا : آسمانی اديان كی توہين كا سلسلہ اسلام و مسيحيت كے باہمی اتحاد كے ساتھ ہی روكا جا سكتا ہے ۔