اسلام مخالف فلم كی ساخت پر القاعدہ اور موساد كا باہمی تعاون / مسلمانوں كی بيداری كے موقع پر اسلام كی اہانت

IQNA

اسلام مخالف فلم كی ساخت پر القاعدہ اور موساد كا باہمی تعاون / مسلمانوں كی بيداری كے موقع پر اسلام كی اہانت

14:02 - September 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2411040
بين الاقوامی گروپ : عبد اللہ الاشعل نے زور دے كر كہا : پيغمبر اكرم (ص) كی توہين پر مشتمل فلم كو القاعدہ اور موساد نے مشتركہ طور پر فلما كر نشر كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عبد اللہ الاشعل نے كل ۱۳ ستمبر بروز جمعرات كو العالم نيوز نیٹ ورك كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اسلام دشمن طاقتیں تا قيام قيامت اسلام اور قرآن كی توہين سے دست بردار نہیں ہوں گی حتّٰی خود پاپ نے بھی رسول اكرم (ص) كی توہين كا ارتكاب كيا ۔
وزير خارجہ مصر كے سابق معاون نے مزيد كہا : پيغمبر اكرم (ص) كی شان میں گستاخی كا ارتكاب كرنے والی فلم كو موساد اور القاعدہ نے مل كر تيار كيا اور نشر كيا ہے ۔
1097747
نظرات بینندگان
captcha