مسجد الاقصی كی سيكورٹی فورس كو ہائی الرٹ كر ديا گيا

IQNA

مسجد الاقصی كی سيكورٹی فورس كو ہائی الرٹ كر ديا گيا

18:55 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411950
بين الاقوامی : امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش پر دنيا بھر كے مسلمانوں كے مظاہرے جاری ہیں چنانچہ مسجد كی سيكورٹی فورس كو ہائی الرٹ كر ديا گيا ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے المصری اليوم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام اور رسول خدا ص كے خلاف فلم كی نمائش پر دنيا بھر میں مظاہروں كا سلسلہ جاری ہے چنانچہ اسی خطرے كے پيش نظر اسرائيل نے مسجد الاقصی كی سيكورٹی فورس كو ہائی الرٹ كر ديا ہے ۔ اسرائيلی پوليس نے خبر دار كيا ہے كہ اگر مسلمانوں كے شدت پسندی كا مظاہرہ كيا تو ان كے ساتھ سختی كے ساتھ نمٹا جائے گا ۔
1097911
نظرات بینندگان
captcha