مور يطانیہ كی عوام نے مطالبہ كيا ہے كہ امريكی سفير كو ملك بدر كيا جائے

IQNA

مور يطانیہ كی عوام نے مطالبہ كيا ہے كہ امريكی سفير كو ملك بدر كيا جائے

19:34 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411986
بين الاقوامی : گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف رد عمل دكھاتے ہوئے مور يطانیہ كی عوام نے مطالبہ كيا ہے كہ امريكہ كے سفير كو ملك بدر كيا جائے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے afriscoopكے حوالے نقل كيا ہے كہ مور يطانیہ كی عوام نے نماز جمعہ كے بعد گستاخانہ فلم كے خلاف مظاہرہ كيا ہے۔ مظاہرين نے امريكی سفارت خانے كی طرف مارچ كيا ہے اور مطالبہ كيا ہے كہ امريكی سفير كو ملك بدر كيا جائے ۔ امريكی سفارت خانے كے باہر سيكورٹی كے سخت انتظامات تھے ۔ مور يطانیہ كی حكومت نے گستاخانہ فلم كے خلاف كسی قسم كا كوئی رد عمل نہیں دكھايا ہے جس پر بعض دينی و سياسی حلقوں میں غم و غصہ پايا جاتا ہے ۔
1098218
نظرات بینندگان
captcha